پاکستان نے جاپان کوجوہری تنصیبات کومحفوظ بنانے کے لیے مدد کی پیشکش کردی ۔

Mar 16, 2011 | 17:00

سفیر یاؤ جنگ
دفترخارجہ پاکستان کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سونامی کا شکار جاپان کی ہرممکن مدد کے لیے تیار ہے ، چونکہ پاکستان کے پاس جوہری پروگرام کو محفوظ بنانے کی صلاحیت موجود ہے اس لیے وہ جاپان کو آئی اے ای اے کے پلیٹ فارم سے نیوکلیئر سیفٹی میں مدد دینے کو تیار ہے ۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان سونامی اور زلزلے میں بھی جاپان کو ریلیف سرگرمیوں میں مدد دے سکتا ہے ۔
مزیدخبریں