بھارت نے ممبئی حملےکیس میں پاکستانی کمیشن کو بھارتی گواہوں کےبیانات ریکارڈ کرنےکی اجازت دینےسےانکارکردیا۔

Mar 16, 2012 | 11:54

سفیر یاؤ جنگ
نئی دہلی میں بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی کمیشن کوگواہوں سےجرح کرنےکی اجازت تو ہوگی تاہم انہیں گواہوں کےبیانات ریکارڈ نہیں کرنےدیئےجائیں گے۔دونوں ممالک کےدرمیان معاہدے کےتحت پاکستانی کمشن نے گواہوں کےبیانات ریکارڈ کرنا تھے۔پاکستان کی جانب سےتیرہ افراد پرمشتمل وفد ممبئی حملہ کیس میں نیودہلی پہنچ گیا ہے۔سینئربھارتی آفیشل کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کوممبئی حملوں کیس کےگواہوں کےبیانات ریکارڈ کرنےکی اجازت کیوں دیں جبکہ ممبئی حملوں کا مرکزی مجرم پاکستان میں آزاد پھررہا ہے۔
مزیدخبریں