اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں میں رقم کی کمی دورکرنے کے لئے مزید تین سوبیس ارب پینتالیس کروڑ روپے فراہم کردیئے

اسٹیٹ بینک نے بینکاری نظام میں رقم کی کمی دور کرنے کے لیے اوپن مارکیٹ آپریشن کے ذریعے بینکوں اورمالیاتی اداروں کودس روز کے لیے تین کھربیس ارب اور پینتالیس کروڑ روپے فراہم کردیے ۔ مرکزی بینک نے یہ رقم گیارہ اعشاریہ پانچ پانچ کی شرح سود پر بینکوں کو فراہم کی ہے ۔اسٹیٹ بینک یہ عمل بینکاری نظام میں رقم کی فراہمی کو متوازن رکھنے کے لیے کرتا ہے،

ای پیپر دی نیشن