پاکستانی سائیکلنگ ٹیم کو بھارت میں جرمانہ

Mar 16, 2013

نئی دہلی(آئی اےن پی) ایشین سائیکلنگ چیمپئن شپ میں شریک پاکستان کے 17 رکنی دستے نے دہلی پولیس کو 30 ڈالر جرمانہ ادا کر دیا۔ بھارت پہنچنے کے بعد دستے کو 24 گھنٹے کے اندر پولیس اور پاکستانی سیکشن کو آگاہ کرنا تھا تاہم انہوں نے ایسا نہیں کیا جس کی بنا پر جرمانہ عائد کیا گیا۔

مزیدخبریں