ہانگ کانگ (نوائے وقت رپورٹ) جہاں ایک طرف ہانگ کانگ کی بلند و بالا حسین عمارتوں میں لاکھوں افراد پرآسائش اور آرام دہ زندگی بسر کر رہے ہیں تو وہیں اس ملک میں کچھ افراد ایسے بھی ہیں جو اس شہر کی روشنیوں سے بیگانہ جانوروں کی طرح پنجروں میں رہنے پر مجبور ہیں۔
ہانگ کانگ: جانوروں کی طرح پنجروں میں زندگی بسر کرنے والے انسان
Mar 16, 2013