لاہور(خصوصی نامہ نگار) جماعت اسلامی این اے 120 کے زیر اہتمام آج چو ک رام نگر راج گڑھ ایک جلسہ منعقد ہو گا جس سے لیا قت بلوچ، ڈاکڑ فرید احمد پر اچہ ،ڈاکٹر وسیم اختر، خواجہ سعد رفیق، حفیظ اللہ خا ن نیازی حا فظ سلما ن بٹ اور میا ں مقصو د احمد خطا ب کریں گے ۔