خیبر پی کے اسمبلی کی مدت تکمیل کے قریب، صوبائی وزراءنے دفاتر چھوڑ دئیے

پشاور (نوائے وقت نیوز) خیبر پی کے کے صوبائی وزراءنے اپنے دفاتر آنا چھوڑ دیا ہے جبکہ نوٹس ملنے پر بیشتر ارکان نے ایم پی اے ہاسٹل خالی کردیا۔ خیبر پی کے میں حکومتی مدت تکمیل کے قریب ہے۔ صوبائی وزراءنے اپنے دفاتر چھوڑ دئیے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن