صدر زرداری سے میر خالد خان کی ملاقات

Mar 16, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) صدر آصف علی زرداری سے سابق رکن قومی اسمبلی میر خالد احمد خان نے گذشتہ روز ایوان صدر میں ملاقات کی۔ یہ بات ایوان صدر کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں بتائی گئی۔

مزیدخبریں