کراچی (خصوصی رپورٹ) عسکری اداروں نے امریکی کمپاﺅنڈ کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ دے دیا۔ امت کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ منشیات و سمگلنگ کے انسداد کی آڑ میں کراچی ائر پورٹ پر تعمیر ہونے والی عمارت گوانتاناموبے جیل کی طرح ہو گی۔ اس کا عملہ پاکستانی قوانین سے مستثنیٰ ہو گا۔ اس حوالے سے وزارت دفاع نے حکومت سے جواب طلب کر لیا ہے۔
عسکری اداروں نے امریکی کمپاﺅنڈ کو قومی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیدیا
Mar 16, 2013