گجرات (نامہ نگار) اغواءکے بعد قتل ہونےوالے 8 سالہ بچے کی نعش تہہ خانے سے برآمد۔ تفصےلات کے مطابق محلہ رحمان پورہ کے رہائشی 8سالہ سبطےن عارف کو گلے مےں پھندا ڈال کر قتل کرنے کے بعد نعش محلے ہی مےں انکے رشتے دار کے مکان مےں موجود تہہ خانہ مےں چھپا دی گئی جسے پولےس نے گزشتہ روز برآمد کر کے مقتول سبطےن کے والد عارف کی رپورٹ پر رشتہ دار تےن خواتےن پروےن، منزہ، ہاجرہ وغےرہ چار افراد کےخلاف درج کر کے گرفتاری کےلئے چھاپے مارنے شروع کر دئےے۔ بتایا گیا ہے کہ بچے کو خاندانی تنازع پر قتل کیا گیا۔
گجرات: رشتہ دار خواتین نے بچے کو پھانسی دیکر نعش تہہ خانے میں دبا دی
Mar 16, 2013