اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) مصر کے صدر محمد مرسی پیر کے روز ایک روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے اور اسی شام واپس چلے جائیں گے۔نوائے وقت کو قابل اعتماد ذرائع نے بتایا ہے کہ مصری صدر نے 17اور 18کو پاکستان کا دو روزہ دور کرنا تھا لیکن بوجوہ انہوں نے دورہ مختصر کردیا۔یہ معلوم ہوا ہے مصر کے صدر کو نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی طرف سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری بھی دی جائے گی۔
مصری صدر