گوادر پورٹ‘ پاک ایران گیس معاہدے میں مشاورت نہیں کی گئی پیچیدگیاں پیدا ہوسکتی ہیں، لشکری رئیسانی

Mar 16, 2013

کوئٹہ (آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے رہنما نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ، ریکوڈک اور پاک ایران گیس معاہدے میں بلوچستان سے مشاورت نہیں کی گئی جس سے پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں ۔

لشکری رئیسانی

مزیدخبریں