طائف (ممتاز احمد بڈانی) مسلم لیگ ن سعودی عرب کے سابق نائب صدر ذوالفقار علی بسرا نے ن لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ وہ اب ممبر صوبائی اسمبلی کیلئے حلقہ PP-282 بہاولنگر سے تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن لڑیں گے۔
سابق نائب صدر مسلم لیگ ن سعودی عرب ذوالفقار بسرا تحریک انصاف میں شامل
Mar 16, 2013