نیویارک (این این آئی) نیویارک میں ایک خاتون نے بچے سمیت عمارت کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی جبکہ اس کے سینے سے لگا بچہ معجزانہ طور پر محفوظ رہا۔خود کشی کرنے والی 45 سالہ خاتون کا اپنے شوہر سے جھگڑا رہتا تھا۔حالات سے تنگ آ کر اس نے رات کے وقت بچے سمیت آٹھویں منزل سے چھلانگ لگا دی۔
خود کشی/ بچہ محفوظ