پشاور (نوائے وقت نیوز) خیبر پی کے کے نامزد نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ طارق پرویز 15 فروری 1948 کو پشاور کے علاقہ سکندر ٹاﺅن میں پیدا ہوئے۔ گذشتہ 40 سال سے قانون کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے1972 سے 1997 تک ڈسٹرکٹ کورٹ اور ہائیکورٹ میں بطور وکیل کام کیا۔ 1997ءمیں پشاور ہائیکورٹ کے جج بنے۔
جسٹس (ر) طارق/ وابستہ
جسٹس (ر) طارق پرویز 15 فروری 1948ءکو پشاور میں پیدا ہوئے 40 برس سے قانون سے وابستہ ہیں
Mar 16, 2013