نرما کا غیر معیاری فلموں میں کام سے انکار

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ نرما نے غیر معیاری فلموں میں کام کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غیر معیاری فلموں میں کام کرنے سے گھر بیٹھنا بہتر ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں تھوڑا کام کرتی ہوں مگر معیاری کرتی ہوں۔ یہی وجہ ہے کہ میرے کریڈٹ پر زیادہ تر ہٹ فلمیں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن