لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار اورنگ زیب لغاری، خالد بٹ اور دیگر فنکاروں نے بھارت کے اداکار اوم پوری کی دعوت پر الحمرا ہال میں ان کا سٹیج ڈرامہ تیسری ”امریتا“ دیکھا۔ ڈرامہ دیکھنے کے بعد پاکستانی فن کاروں نے اوم پوری سے ملاقات کی اور ان کے ڈرامہ کی تعریف کی۔