شہداد (آئی این پی )شہداد کوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے،پولیس نے واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیدیا۔
شہداد کوٹ : نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو خواتین جاں بحق ،دو افراد زخمی
Mar 16, 2014