کشمور (آئی این پی )کندھ کوٹ تھانہ گبلو اور بخشاپورکی حدود میں دو گیس پائپ لائنوں کو شدت پسندوں نے نشانہ بنایا تھا جن کی مرمت کیلئے پی پی ایل کندھ کوٹ گیس فیلڈ کی جانب سے مرمت کے بعد بحال کردی گئی۔
کشمور: تباہ کی گئی 2 گیس پائپ لائنیں مرمت کے بعد بحال
Mar 16, 2014