سکھر (نوائے وقت رپورٹ) سول ہسپتال سکھر کے قریب ملزم کے تعاقب میں پولیس نے فائرنگ کی، فائرنگ کی زد میں آکر ایک باراتی جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔
سکھر: ملزم کے تعاقب میں پولیس کی فائرنگ زد میں آکر ایک باراتی جاں بحق، دوسرا زخمی
Mar 16, 2014