حکومت معیشت اورامن کی بحالی کیلئے سنجیدہ ہے: اقبال سندھو

لاہور(خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ(ن) برطانیہ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات اقبال سندھو وفاقی حکومت انتہائی سنجیدگی سے معیشت اورامن کی بحالی کیلئے سنجیدہ ہے۔ عوام کی نمائندہ قیادت قومی حمیت اور خودداری پرآنچ نہیں آنے دے گی۔بیرونی سرمایہ کاروں کی طرف سے پاکستان کے اندر بڑے پیمانے پر انوسٹمنٹ کرنے میں بھرپوردلچسپی کاکریڈٹ وزیراعظم  کوجاتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن