پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب، کراچی،11 اگست1947ئ

Mar 16, 2014

قائداعظم نے فرمایا

 آپ آزاد ہیں، آپ کو آزادی ہے کہ  پاکستان میں آپ اپنے مندروں میں جائیں،اپنی مسجدوں میں جائیں یا کسی دوسری عبادت گاہ میں جائیں۔ یہ بات ریاست کے دائرہ کار میں شامل نہیں کہ آپ کس ذات، فرقے یا مذہب سے تعلق رکھتے ہیں۔ ہم سب ایک ریاست کے شہری ہیں ایسے شہری جن کو برابر کے حقوق حاصل ہیں۔
( پاکستان کی دستور ساز اسمبلی سے خطاب، کراچی،11 اگست1947ئ)

مزیدخبریں