پاکستان سمیت دنیا بھر میں صارفین کے حقوق کا دن منایا گیا

اسلام آباد (ثناء نیوز) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی صارفین کے حقوق کا دن  منایا گیا ، لیکن پاکستان کا صارف آج بھی اپنے بنیادی حقوق سے لاعلم ہے۔ پاکستان میں صارفین کے حقوق کاغذی حد تک تو موجود ہیں، لیکن ان پر عملدرآمد خال خال ہی دکھائی دیتا ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ صارفین کی اکثریت اپنے حقوق سے بے خبر ہے۔ناقص معیار، ناپ تول میں کمی اور ملاوٹ زوروشور سے جاری ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...