چولستان میں آبی قلت کا مسئلہ بھارت سے پانی خرید کر حل کیا جا سکتا ہے: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ

Mar 16, 2014

بہاولپور (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض حسین نے کہا ہے کہ چولستان میں پانی کی قلت کے مسئلے کو حل کرنے کا واحد ذریعہ بھارت سے پانی خریدا جائے۔ 20 مارچ کو وزیراعظم کی صدارت میں پلاننگ کمشن کے اجلاس میں چولستان کیلئے پانی کی خریداری کا معاملہ پیش کروں گا۔

مزیدخبریں