آئی جی اسلام آباد کی زیر صدارت وفاقی پولیس کا اجلاس‘ عدالت میں پیش نہ ہونے پر مشرف کی گرفتاری کے امور کا جائزہ

اسلام آباد (آئی این پی) آئی جی اسلام آباد سکندر حیات کی زیرصدارت وفاقی پولیس کاخصوصی عدالت سے سابق صدر مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری موصول ہونے کے بعد ہفتہ کو اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں سابق صدر کے عدالت میں پیش نہ ہونے کی صورت میں وارنٹ پر عملدرآمد اور گرفتاری کے امور کا جائزہ لیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...