کراچی (خصوصی رپورٹ) مخدوم خاندان کو منانے میں یوسف رضا گیلانی نے اہم کردار ادا کیا۔ امت کے مطابق جمیل الزماں سے ریونیو کا محکمہ واپس نہ لینے کی یقین دہانی کرائی گئی۔ سندھ حکومت کے اہم افراد تھر کی تباہی کا ذمہ دار امین فہیم کے بیٹوں کو گردانتے ہیں۔ پی پی پارلیمنٹرینز کے آئینی سربراہ قیادت کی ناراضگی کے متحمل نہیں ہو سکتے۔