کراچی( نوائے وقت رپورٹ) اقدام قتل کیس میں ملوث ملزم سٹی کورٹ کراچی کی حدود سے فرار ہوگیا۔ ملزم کو پولیس نے گزشتہ روز گرفتار کیا تھا۔ ملزم یعقوب کو ریمانڈ کیلئے عید گاہ پولیس سٹی کورٹ لارہی تھی۔
کراچی: اقدام قتل کیس میں ملوث ملزم سٹی کورٹ کی حدود سے فرار
Mar 16, 2014