ممبئی (بی بی سی اردو) بھارت کے شہر ممبئی کے ممبرا علاقے کے رشید کمپاؤنڈ میں گذشتہ رات پولیس نے مسلم کمیونٹی کے 80 افراد کو تھانے لے گئی تھی۔ پولیس کارروائی کی شکایت اقلیتی کمیشن سے بھی کی گئی ہے۔ پولیس کی کارروائی کے بعد مقامی لوگوں میں غصہ ہے جبکہ پولیس کے مطابق کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا تھا۔
ممبئی پولیس بغیر کوئی وجہ بتائے 80 مسلمانوں کو تھانے لے گئی، لوگوں میں غم و غصہ
Mar 16, 2014