ریکوڈک معاملے پر بات چیت کیلئے وفاقی اور صوبائی حکام پر مشتمل وفد برطانیہ روانہ

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) وفاقی اور صوبائی حکام پر مشتمل وفد ریکوڈک سے متعلق امور پر ابتدائی بات چیت کیلئے برطانیہ روانہ ہوگیا۔ وفد میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ، وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی، سینئر صوبائی وزیر معدنیات نواب ثنا اللہ زہری، وفاقی سیکرٹری پٹرولیم، اٹارنی جنرل پاکستان، چیف سیکرٹری بلوچستان، صوبائی سیکرٹری معدنیات و معدنی وسائل شامل ہیں۔
برطانیہ روانہ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...