اسلام آباد (اے پی پی) سال 2014ء کے دوران شیل پاکستان لمٹیڈ کو بعداز ٹیکس 1.06ارب روپے کا خسارہ ہوا ہے جبکہ 2013ء کے دوران کمپنی نے 1.061ارب روپے کا نفع کمایا تھا ۔ کمپنی کی مالیاتی رپورٹس کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز نے حصہ داروں کیلئے 8روپے فی حصص کے کیش ڈیوڈنڈ کا اعلان کیا ہے ۔
شیل کو بعد از ٹیکس 1.06 ارب روپے کا خسارہ
Mar 16, 2015