حکومت نے وسائل کا رخ محروم طبقات کی جانب موڑ دیا ہے: چودھری واحد احمد

Mar 16, 2015

فیرو زوالہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) شاہدرہ پی پی 137 کے رہنما چودھری واحد احمد نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے وسائل کا رخ محروم طبقات کی جانب موڑ دیا ہے اربوں روپے کی لاگت سے حکومت کے فلاحی پروگراموں سے عام آدمی مستفید ہو رہے ہیں بلدیاتی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے کلین سویپ کریں گی

مزیدخبریں