لاہور(نمائندہ سپورٹس +خبر نگار)ڈی سی او کیپٹن(ر) محمد عثمان کی زیر صدارت یو مِ پاکستان کے سلسلہ میں" ڈی سی او لاہور سپورٹس سیریز 2016ء " کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ ڈی او سپورٹس نے بتا یا کہ یو م پاکستان سپورٹس ایونٹ کے مقابلے 17مارچ تا 22مارچ تک جبکہ دوسرے ایونٹس میں 25مارچ تا 30مارچ کو مقا بلہ جات ہونگے۔
یوم پاکستان سپورٹس مقابلے کل سے شروع ہونگے
Mar 16, 2016