لندن (بی بی سی) سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے گوشت خور ڈائنوسار کی ایک قسم ٹائرانوسار کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے جس سے یہ پتہ چل سکتا ہے کہ آخر یہ جاندار اس قدر دیو پیکر کیونکر ہو گئے۔ ٹی ریکس ڈائنوسارز کا تعلق بھی اسی نسل سے ہے۔ 9 کروڑ سال قدیم ٹائرانوسار کے غلبے کی وجہ ان کے کان اور دماغ تھے۔
ڈائنوسارز کے دیوپیکر ہونے کا راز نئی دریافت ہونیوالی نسل میں پوشیدہ ہے: سائنسدان
Mar 16, 2016