لائن لاسز: بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو7 ماہ میں 61 ارب کی وصولی

اسلام آباد (آن لائن) کرے کوئی اور بھرے کوئی کے مصداق بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے لائن لاسز کی مد میں 7 ماہ میں صارفین سے61 ارب روپے کی وصولی کرلی۔

ای پیپر دی نیشن