راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس کا انکشاف ہوا ہے۔ وزیر قومی صحت نے سیوریج پانی میں پولیو وائرس کا اعتراف کیا ہے۔ دیامیر میں بچے کو متاثر کرنے والا پولیو وائرس بھی راولپنڈی کا ہے۔ وفاقی حکومت نے دیامیر سے ملحقہ 4 اضلاع میں پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کیا۔
پولیو وائرس