لندن (آن لائن) برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے کہا ہے کہ حکومت کا کام نہیں کہ وہ خواتین کو بتائے کہ وہ کیا پہنیں، لوگوں کو اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہئے یورپی یونین عدالت کی جانب سے خواتین پر حجاب پہننے کی پابندی کے حق میں فیصلے کے ردعمل میں برطانیہ کے وزیراعظم نے کہا کہ خواتین کیا پہنیں کیا نہیں یہ حکومت کو نہیں بتانا چاہئے۔
خواتین کیا پہنیں، یہ بتانا حکومت کا کام نہیں: برطانوی وزیراعظم
Mar 16, 2017