راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) ڈسٹرکٹ اےجو کےشن اتھارٹی ، چےف اےگزےکٹو افسران تعلےم کی کانفرنس17 مارچ کو لاہور مےں ہوگی جس مےں سرکاری سکولوں مےں سو فےصد انرولمنٹکرنے ، اےجوکےٹرز کی بھرتی کےلئے انہےں شرائط کار کے ساتھ تقرری کے لےٹر جاری کرنے ، سرکاری سکولوں مےں شروع کی گئی ڈبل شفٹ مےں داخلوں کی صورتحال ، طلبہ و طالبات کو کتابوں اور کاپےوں کی فراہمی اور طلبہ و طالبات کے زےرو ڈراپ آﺅٹ کو ےقےنی بنانے سے متعلقہ امور کانفرنس کے اےجنڈے مےں شامل کئے گئے ہےں ۔