راولپنڈی(نیوز رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت مند اور میعاری خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے پنجاب فوڈ اتھارٹی روالپنڈی کی ٹیم نے منگلورہ روڈ،مرےد چوک کلر سےداں، وارث خان، مےن مری روڈ، فوڈ سٹرےٹ ڈبل روڈ، گلےانہ روڈ گجر خان، رہبر کالونی ےونےورسٹی روڈ ٹےکسلا ، صادق آباد، نےو شکرےال ،کھنہ پل، دھمےال، چراہ روڈ صادق آباد، فےصل شاھےن روڈپر آئےڈےل سوےٹس اےنڈبےکرز کوگندگی، زائد المعےاد اشےا¿خوراک فروخت کرنے، کوڑا کرکٹ تلف کرنے کے لئے مناسب انتظام نہ ہونے، حشرات کی موجودگی ، ناقص سےورےج سسٹم، گندی دےواروں ، چکنے فرش اور ملازمےن کی زاتی صفائی اور جگہ کی صفائی کا حےال نہ رکھنے کی بنا¿ پر سےل کر دےا گےا۔اس کے علاوہ حق بادشاہ ہوٹل کو کچن مےں گندگی ،اشےا¿ خوراک زمےن پر رکھنے اور نہ ڈھاپنے ،کچن مےں حشرات کی موجودگی ،فرش پر چکناہٹ اور ملازمےن کی زاتی صفائی کا حےال نہ رکھنے کی بنا¿ پر 4000 جرمانہ عائد کےا ۔مزےدبرآں بسملہ اللہ ہوٹل، عباسی رےسٹورنٹ ، چوہدری جنرل سٹور، فہےم جنرل سٹور،پشاوری نان شاپ، النوررےسٹورنٹ اےنڈ مےرج ہال، قاسم کبانہ اےنڈ سوےٹس ہاو¿س، مقےط بےکرز، کولڈ ڈرنک اےنڈ ٹک شاپ، سوےٹ پوائنٹ سوےٹس اےنڈبےکرز ، چوہدری بےکرز، کراچی ےاسےن برےانی، المدےنہ پاکستان نمکو، الشخ تکہ،شہرےن پان شاپ ، لاجواب کےٹرنگ سروس، کاشف پان شاپ، اشرف پان شاپ،لکی پان شاپ،ےاسر سوےٹس اےنڈبےکرز اور کراچی پان شاپ،کو صفائی کے ناقص انتظامات پر بہتری کے نوٹس کے نوٹس دئے گئے۔
ناقص صفائی، زائد المعےاد اشےاءکی فروخت پرآئیڈیل سوئیٹس اینڈ بیکرز سیل
Mar 16, 2017