اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف اے ٹی ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا۔ ایف اے ٹی ایف کے وفد کے ساتھ تعاون کیلئے حکومت پاکستان کو خط لکھا گیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف وفد کا ایک نمائندہ پاکستان پہنچ چکا ہے۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا، تعاون کیلئے خط بھیج دیا: ذرائع
Mar 16, 2018