جس شہر میں بھتہ خوری تھی‘ وہاں پی ایس ایل کی ٹکٹیں مل رہی ہیں‘ شکریہ نوازشریف: مریم اورنگزیب کا ٹویٹ

Mar 16, 2018

اسلام آباد(نوائے وقت رپورٹ) وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ جس شہر میں بھتہ خوری تھی‘ آج وہاں پی ایس ایل کی ٹکٹیں مل رہی ہیں، شکریہ نوازشریف۔

مزیدخبریں