سلواکیہ کے وزیراعظم کا استعفیٰ منظور

براتسلوا (اے ایف پی)صحافی کے قتل کے معاملے پر شدید تنقید کے بعد سلواکیہ کے وزیراعظم رابرٹ فلیکو کے مستعفی ہونے کی پیشکش کو صدر نے قبول کرلیا اور فیسکو کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ سمر ایس ڈی جو مضبوط اتحادی پارٹی کے طور پر سامنے آئی ہے اب اپنا امیدوار لائے گی۔ اتحادیوں کے ترجمان نے فیکو کے استعفے کی تصدیق کردی ہے۔

ای پیپر دی نیشن