لاہور (خصوصی نامہ نگار) ہم نے امریکی ناراضگی کے ڈر سے پاک ایران گیس پائپ لائن، منصوبہ کو نامکمل چھوڑ کر نہ صرف ملکی معیشت کو نقصان پہنچا بلکہ اپنے پڑوسی ملک سے دوری پیدا کر لی۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے چاہ بہار بندرگاہ کے منصوبہ میں پاکستان کو بھی سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ حکومت کو اس پیشکش پر سنجیدگی کے ساتھ غور کرنا چاہئے۔
امریکی ایماء پر پاک ایران گیس منصوبہ ترک کرنے کا بھاری نقصان ہوا: ابو الخیر محمد زبیر
Mar 16, 2018