لاہور (خصوصی نامہ نگار) سجادہ نشین حضرت میاں حسین زنجانی و حضرت یعقوب حسین زنجانی المعروف شاہ صدر دیوان سید ادریس شاہ زنجانی نے کہا ہے کہ بزدل دشمن دہشتگردوں کی کارروائی کے ذریعے ہمیں ڈرایا نہیں جا سکتا۔ فوج پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دہشتگردی کیخلاف لازوال قربانیاں دی ہیں پاکستان اولیاء کرام کا فیضان ہے۔