پسرور ( نوائے وقت رپورٹ) شانگلہ بشام روڈ تعمیراتی منصوبہ انکوائری کے سلسلے میں مسلم لیگ ن کے رہنما امیر مقام ایف آئی اے پشاور کے دفتر میں پیش ہوگئے، تین رکنی ٹیم نے امیر مقام سے اڑھائی گھنٹے پوچھ گچھ کی، ایف آئی اے ٹیم نے سوالنامہ بھی امیر مقام کے حوالے کیا، امیر مقام کو 14دن میں سوالوں کا جواب جمع کرنے کی ہدایت کی۔
تعمیراتی منصوبہ انکوائری، امیرمقام ایف آئی اے میں پیش ، اڑھائی گھنٹے پوچھ گچھ
Mar 16, 2019