کرائسٹ چرچ (نوائے وقت رپورٹ) نیوزی لینڈ میں دہشتگرد حملے میں ملوث آسٹریلوی برینٹن ٹیرنٹ امریکی صدر ٹرمپ کا پرستار نکلا۔ آسٹریلوی دہشتگرد نے صدر ٹرمپ کو سفید فام نسل کا نیا نمائندہ اور علامت قر ار دیا تھا یہ بات اس نے 74 صفحوں پر مشتمل اپنے منشور میں کہی ہے۔