کراچی(نیوز رپورٹر) سربراہ بیت المال سندھ و رہنماء پاکستان تحریک انصاف حنید لاکھانی گزشتہ
شب وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر پاکستان کی طویل القامت شخصیت نصیر سومرو کی رہائش گاہ پرامدای چیک دینے پہنچے سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے ایک لاکھ بیس ہزار کا چیک نصیر سومرو کے حوالے کیا اس موقع پر سربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی نے کہا کہ نصیر سومرو پاکستان کا اثاثہ ہیں،نصیر سومرو کو جلد صحت کارڈ دیا
وزیر اعظم کی ہدایت پر حنید لاکھانی‘ نصیر سومرو کے گھرجا پہنچے
Mar 16, 2020