ماسکو (این این آئی )روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے باضابطہ طور پر آئین کی ترمیم پر دستخط کر دیے ہیں جس کے تحت انہیں سن 2024 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی ہے۔پیوٹن 2036 تک صدر رہ سکیں گے۔
روسی آئین میں ترمیمپیوٹن 2036 تک صدر رہ سکیں گے
Mar 16, 2020