کتابٍ ہدایت

Mar 16, 2020

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
پھر سمجھ دی اس کو بدکاری کی اور بچ کر چلنے کی o جس نے اسے پاک کیا وہ کامیاب ہوا o اور جس نے اسے خاک میں ملا دیا وہ ناکام ہوا o (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے باعث جھٹلایا o جب ان میں بڑا بدبخت اٹھ کھڑا ہوا o انہیں اﷲ کے رسول نے فرمایا تھا کہ اﷲ کی اونٹنی اور اس کے پینے کی باری کی (حفاظت کرو) o
سورۃ الشمس (آیت : 8 تا 13 )

مزیدخبریں