کورونا وائرس کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا ۔مذہبی امور کے وزیر نورالحق قادری، وزیرداخلہ اعجاز شاہ، مشیرخزانہ حفیظ شیخ، صحت کے معاون خصوصی ڈاکٹر ظفرمرزا ، اطلاعات ونشریات کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری اور دیگر اس موقع پر موجود تھے۔تمام وزرائے اعلی نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی ۔
قومی رابطہ کمیٹی کاکوروناوائرس کی وباء سےمتعلق امورپرغور
Mar 16, 2020 | 16:09