بہاول پور (نیوز رپورٹر) وفاقی محتسب بہاول پور کے کنسلٹنٹ ملک مشتاق احمد اعوان نے واپڈا سکارپ ریسٹ ہائوس میں وفاقی محکموں کے خلاف عوام کی شکایات سنیں ۔واپڈا کے متعلقہ 10 شکایات پر عوام کو موقع پر ریلیف دلوایا گیا، بیت المال کے متعلق شکایت پر بھی ریلیف دلوایا گیا۔
وفاقی محتسب بہاولپور کے کنلسٹنٹ نے محکموں کیخلاف عوامی شکایات سنیں‘ 10 پر ریلیف دلوایا
Mar 16, 2021